ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ایتھلیٹ کی کامیابی ،بلند جست مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

 بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔

 ترک قومی ایتھلیٹ بوسہ ساواشکین نے فن لینڈ میں منعقدہ  بلند جست کے خصوصی  مقابلے میں  اول پوزیشن حاصل کی ۔

 ترک ایتھلیٹ نے ہیلسینکی میں منعقدہ ان مقابلوں میں ترکیہ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 1.88 میٹر بلند جست لگاتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔

 اس سے قبل پولینڈ میں منعقدہ مقابلوں میں بھی ایتھلیٹ نے 1.88 میٹر بلند جست لگا کر طلائی تمغہ جیتا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں