ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ میں رواں سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اسحاق ڈار

لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ میں رواں سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا اور حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش یہ ہے کہ روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں، کاروبار میں آسانیاں لائی جائیں۔

صنعتوں کی حوصلہ افزائی ہو اور برآمدات میں اضافہ کیا جائے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں اس سال کوئی بھی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جا رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں