ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کونگو کے شمالی صوبےکیوو میں باغیوں کے برچھیوں سے  حملے میں 12 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک ریپبلک کونگو کے شمالی صوبےکیوو میں باغیوں کے برچھیوں سے  حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بوکوکوما کے صوبائی گاؤں میں، ڈیموکریٹک الائنس فورسز کے باغی گروپ کے ارکان نے دیہاتیوں پر برچھیوں سے دھاوا بول دیا۔

کئی ایک گھروں میں لوٹ مار ہونےو الے اس حملے میں 12 شہری ہلاک ہو گئے۔

یوگنڈا اور کوگو میں 1990 کی دہائی سے   سرگرم عمل یہ گروہ یوگنڈ قومی نجات فوج ، یوگنڈا مسلمان نجات فوج اور تبلیغی جماعت جیسی   تحریکو ں کے ساتھ وجود  میں آیا تھا۔

اے ڈی ایف کے حملوں میں سال 2014 سے ابتک  ہزاروں شہری ہلاک جبکہ لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہوئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں