ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر، عامر محمود جنرل سیکرٹری مقرر

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے علیم خان کو نئی سیاسی جماعت کا صدر اور عامر محمود کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے پارٹی سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ میں عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ عون چودھری پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہوں گے جب کہ وہ اس عہدے کے ساتھ پارٹی کے ترجمان اور پیٹرن انچیف بھی ہوں گے۔ علاوہ ازیں استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں