بحیرہ پیسیفک میں واقع جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
اس زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر تھی جس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
بحیرہ پیسیفک میں واقع جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
اس زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر تھی جس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |