ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوریا کی گلوکارہ کنسرٹ میں پرفارمنس سے چند منٹ قبل چل بسیں

جنوبی کوریا کی مشہور گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے پہلے ہی چل بسیں۔

تفصیلاتر کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر گمچیون کے کلچر سینٹر میں گلوکارہ نے کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنی پرفارمنس سے چند منٹ قبل ہی غائب ہوگئیں تھیں اور نام پکارنے کے باوجود اسٹیج پر نہ آنے کے باعث ان کی تلاش شروع کی گئی تو وہ باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں