ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر کسٹمز کرپشن معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد : وزیراعظم اور وزیرخزانہ نے  خفیہ اداروں کی رپورٹ پرکسٹمز میں کرپشن کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ 

ایف بی آر کے تحقیقات میں کسٹمز کے اعلیٰ افسران کے کرپشن چین میں ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے، جس کے بعد اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

محکمہ کسٹمز میں کرپشن کنٹرول نہ کرنے پر ممبر کسٹمز آپریشنزمکرم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، ممبر کسٹمز کو اسلام آباد ہیڈکوارٹرز سے تبادلے کے بعد لیگل اکانٹنگ کسٹمز مقرر کردیا گیا، ممبرلیگل اینڈ اکانٹنگ کسٹمز زیباحئی اظہر کو ممبرکسٹمزاسلام آباد ہیڈکوارٹرز تعینات کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں