ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

 وزیر خزانہ مہمت شیمشیک نے امریکی ہم منصب جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔

 بھارت میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس  کے سلسلے میں  ترکیہ کی نمائندگی کرنے والے مہمت شیمشیک نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں  ترک مرکزی بینک کی گورنر حفیظہ گائیے ارکان  نے بھی شرکت کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں