ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسافر بس ٹرک سے ٹکراگئی، ایک مسافر جاں بحق، گیارہ زخمی

 ننکانہ صاحب: موٹروے ایم تھری پر مسافر بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے باعث ایک مسافر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

 موٹروے ایم تھری پرمسافر بس ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں گیارہ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں نے حادثے کا شکار ہونیوالے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتل کردیا ہے۔

 جبکہ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں