ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 150 افراد ہلاک

بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 150 افراد ہلاک ہو گئے ہیں کہ جن میں سے 34 گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران  ہلاک ہوئے۔

ریاست اتراکھنڈ میں دریائے جمنا سے بہنے والا پانی اسلامی فن تعمیر کے اہم ترین شہکاروں میں سے ایک  تاج محل تک جا  پہنچا۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ دریائے گنگا کو پانی فراہم کرنے والی سب سے بڑی نہر  یمونا کا پانی تقریباً 208 میٹر بلند ہوتے ہوئے   تاج محل  تک  آ گیا۔

ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ یوں تو  ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں عام ہیں لیکن موسمیاتی تبدیلیاں ان سیلابوں کی شدت اور تعداد میں اضافہ کر رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں