ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان کے روڈز جزیرے سے سیاحوں کو مارمریس منتقل کردیا گیا

95 سیاح، جنہیں یونان کے روڈز جزیرے پر جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے نکالا گیا تھا، کو فیری  بوٹ  کے ذریعے موعلا کے مارمرس منتقل کردیا گیا ہے۔

95 سیاح، جو یورپی ممالک سے چھٹیاں گزارنے کے لیے رہوڈز جزیرے گئے تھے اور یونانی حکام نے جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے انہیں وہاں سےنکالتے  ہوئے  کل شام "کنگ آف روڈز” فیری بوٹ  کے ذریعے مارمرس بندرگاہ پہنچایا گیا۔

سیاحوں کو کسٹم کلیئرنس کے بعد ان کے ملکوں کو بھیجنے کے لیے دالامان ایئرپورٹ لے جایا گیا۔

دوسری جانب معلوم ہوا کہ مارمرس پورٹ آپریشنز میں انخلا کی درخواست کے امکان کے پیش نظر دو فیری  بوٹس   تیار رکھی گئی  ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں