ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: چین کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر انقرہ تشریف لا رہے ہیں

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ” چین کمیونسٹ پارٹی  کی مرکزی کمیٹی ‘پولیٹ بیورو’ کے رکن، امورِ خارجہ مرکزی کمیشن  کے ڈائریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ یی 26 جولائی 2023  کو ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ خاقان فیدان کے وانگ یی کے ساتھ مذاکرات میں چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے جامع جائزے کے علاوہ حالیہ علاقائی و بین الاقوامی موضوعات  پر تبادلہ خیال متوقع ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں