ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو گزشتہ روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ہے۔

فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس ذریعے کا کہنا ہے کہ ’’یہ ایک غلط الارم تھا، لوگ واپس ایفل ٹاور میں اندر جا سکتے ہیں‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں