ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس( ر) مقبول باقر کو نگراں وزیرا علیٰ بنانے پر اتفاق ہوگیا، کل حلف اٹھائیں گے

کراچی: سندھ  کے نگراں وزیرا علیٰ کا معاملہ حل ہوگیا، جسٹس( ر) مقبول باقر کے نام پروزیر اعلیٰ  سندھ  مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان اتفاق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد  جسٹس (ر) مقبول باقر سندھ کے آٹھویں نگراں وزیر اعلیٰ ہونگے، نگراں وزیراعلی کی حلف برداری تقریب کل گورنر ہاؤس میں ہوگی،حلف برداری تقریب کے بعد چیف سیکریٹری نوٹی فکیشن جاری کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں