ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکا

Election Commission

اسلا م آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔اجلاس میں قانونی ٹیم نے بھی نئی حلقہ بندیاں کرنے کی تجویز دے  دی۔

 الیکشن کمیشن حکام نے حلقہ بندیوں پر مذید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے جلد دوبارہ اجلاس بلا کر حتمی فیصلہ کرنے پر اتفاق کیا۔

یاد رہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دے دی ہے۔نئی مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیاں بھی ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں