ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں 6 دہشت گرد غیر فعال

شام کے شمال میں آپریشن شاخِ زیتون کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "شام میں عوامی امن و امان میں خلل کے خواہش مند دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ جرّی ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں