ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں پی کےکے کا حملہ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں پی کےکے  کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہوگیا ۔

ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں فوجی  چوکیوں پر پی کےکے کے دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں