ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر نیب ترامیم کیس پر سماعت کیلئے مقرر 

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  29  اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اعجاز الاحسن بینچ میں شامل ہیں۔ 

رجسٹرار سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں