ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست ہوائی کے جنگل میں لگی آگ کے باعث 385 افراد لاپتہ

ہوائی:امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جزیرے کے جنگل میں لگی آگ کے باعث اب تک 385 افراد لاپتہ اور 115 افراد ہلاک ہو چکے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ما پولیس ڈیپارٹمنٹ اور یو ایس فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے بتایا کہ حکام نے 3 ہزار افراد کو ریسکو کیا ہے جبکہ ابھی بھی 385 افراد لاپتہ ہیں۔ 

یاد رہے کہ امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جزیرے کے جنگل میں 8 اگست کو آگ بھڑک اٹھی جس سے 115 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں