ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کیپیٹل ہل حملہ کیس،پراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما کو 22سال قید کی سزا

 نیو یارک:امریکا میں 6جنوری کو کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما اینریکے ٹیریوکو 22سال قید کی سزا سنادی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیپیٹل ہل پر 6جنوری 2021کو حملہ کیا گیا تھا جس میں انتہائی دائیں بازو کی پراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما اینریکے ٹیریوکو 22 سال قید کی سزا سنا ئی گئی ہے، استغاثہ نیٹیریوکو 33سال قید کی سزا دینیکا مطالبہ کیا تھا۔

امریکی ڈسٹرکٹ جج ٹموتھی کیلی نے کہاکہ 6جنوری 2021کو پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی کی روایت توڑی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں