ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپرا نے بجلی کے بلوں میں بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد: نیپرا نے ڈسکوز کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیا ہے، اعلی سطح کی کمیٹی ڈسکوز کی کارکردگی کا انداازہ لگائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈسکوز کی بلنگ میں جو بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں اس کا سخت نوٹس لیا گیا ہے۔

ڈسکوز کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، ڈسکوز میں حالیہ بلوں میں تضاد و دیگر مسائل کی روشنی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں