ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین  کے جنگلات میں آتشزدگی سے  ہزاروں افراد متاثر

میڈرڈ: اسپین کے جزائر میں گزشتہ روز سے لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور 3ہزار  افراد کو علاقے سے نکال  کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسپین کے جنوب اور مراکش کے مغرب میں واقع کناری جزائر کے جنگلات میں گزشتہ روز آگ لگ گئی تھی۔ جزیرہ ٹینرائف انتظامیہ کے مطابق آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں سے سانٹا ارسولا سے 2ہزار  400اور لا وروٹاوا سے 600شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ بجھانے کی کوششوں میں 7ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں