ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم پہنچ گیا

امریکی مرکزی  فوجی کمان گاہ سینٹ کام  نے حماس کے حملوں کے تناظر میں اسرائیل کی مدد کے لیے ایک طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم میں پہنچا دیا ہے۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ  یو ایس ایس  جیرالڈ  فورڈ جہاز اس وقت مشرقی بحیرہ روم پہچ چکا ہے جس پر جنگی طیاروں کے علاوہ میزائل شکن نطام بھی شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں