ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف، اسپتال منتقل

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث آر آئی سی منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا آر آئی سی کی ایمرجنسی وارڈ میں طبی معائنہ جاری ہے، شیخ رشید کی ای سی جی کی گئی ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو کچھ دیر کے لئے زیر نگرانی رکھا جائے گا، رپورٹس کے بعد ہی ان کی طبی صورتحال کے بارے میں علم ہو سکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں