ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرداری نے  خود اعتراف  کیا کہ بیٹا زیرتربیت ہے،  رہنما ن لیگ

فیصل آباد:مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ نے کہاہے کہ ملک اورسیاست بچوں کاکھیل نہیں،آصف علی زرداری نے  اپنے بیٹے بلاول  کے بارے اعتراف کیاہے کہ وہ تربیت یافتہ نہیں زیرتربیت ہے۔

رہنما ن لیگ نے کہاکہ  بلاول زرداری کوبزرگوں کااحترام کرناچاہئے،ہم اُن کے بیانات کوسیاسی بیان سمجھتے ہیں، زرداری کاپی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتمادکودرست اورمیاں شہبازشریف کے تجربے کااعتراف حقیقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی میدان میں بلاہوگابھی تواب اُس کی بلے بلے نہیں ہوگی، اناڑی کے ساتھ سب کھلاڑی چھوڑ گئے ہیں، میڈیاپرگفتگوکرنے والے بھی چندوکلاء ہیں، اُس کے پاس تو الیکشن میں لڑوانے کے لیے ابھی اُمیدوارنظرنہیں آرہے، نئے اُمیدوارسوالیہ نشان ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں