ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ انٹر نیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا دوبارہ سے رکن منتخب

ترکیہ کو دوبارہ  سے  انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا کونسل  رکن منتخب  کر لیا گیا ہے۔

اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم او کونسل کی رکنیت کی رائے دہی برطانوی دارالحکومت لندن میں   آئی ایم او کی 33 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے فریم ورک کے دائرہ کار میں  کل  منعقد ہوئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ زیر بحث انتخابات میں امیدوار تھا اور اسے دوبارہ کونسل کا رکن منتخب کیا گیا،

"ترکیہ، اپنی پہلی بار امیدواری کے برس سال 1999 سے لے کر اب تک تمام دو سالہ کونسل کے انتخابات میں بطور ممبر منتخب ہوا ہے،یہ اپنے  سمندری میدان میں تجربات اور امکانات  کی بدولت IMO  کے امور میں اپنا ٹھوس تعاون جاری رکھے گا۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں