ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین کو پی سی بی نے ٹوئٹ کرنے سے بھی روک دیا

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے جاری خود سے منسوب بیان سے لاعلمی کے بعد ذرائع کا دعوی ہے کہ پی سی بی نے شاہین کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹوئٹ لکھ لی تھی تاہم انہیں آخری لمحے پر ٹوئٹ کرنے سے روک دیا گیا۔

اس کے علاوہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں