ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امارات کے سرکاری اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

International Court

    دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  کی کابینہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  یو اے ای میں عید الفطر کی ہونے والی چھٹیاں8 اپریل سے 14 اپریل تک جاری رہیں گی،ایک ہفتے کی چھٹیوں کے بعد15 اپریل سے سرکاری ادارے کھل جائیں گے۔

فیڈرل اتھارٹی برائے افرادی قوت کا کہنا ہے کہ تمام حکومتی اداروں کو عید کی تعطیلات کے حوالے سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں