ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر کی کے پی کے میں گورنر راج لگنے  کی پیش گوئی

Food Card

اسلام آباد:وفاقی وزیر سیفران امیر مقام نے خیبر پختونخواہ  ( کے پی کے ) میں گورنرراج لگنے کی پیش گوئی کرتے ہوئےنیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ کے پی کے اور اسپیکر اسمبلی حلف کی خلاف ورزی کرتے رہے تو  ملک کس طرح چلے گا؟ پھر معاملات دوسری طرف  بھی جاسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ وزیر اعلیٰ کے پی کے عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں، علی امین گنڈا  نے اب تک کوئی بھی عوامی پروجیکٹ متعارف نہیں کرایا ہے، جس کی وجہ سے عوام پریشان نظر آتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں