ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ : گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 153 فلسطینی شہید

 

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 153 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 360 ہوگئی اور 75 ہزار 993 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں سے 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں