ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی حکومت کا ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اہ ( کے پی کے ) علی امین گنڈا پور نے 4 ماہ میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا کہ تمام صحت کے مراکز میں الٹراساؤنڈ، آپریشن تھیٹراورگائنی  کے حوالے سے چیزوں کو فوری طور پربہتر کیا جائے، ڈاکٹر، نرسوں اورطبی عملےکی دستیابی یقینی بنائی جائے ۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے بھی ائیر ایمبولنس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ائیرایمبولنس باقاعدہ شروع نہ ہونے تک اپنا ہیلی کاپٹرایمرجنسی کی صورت میں استعمال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں