ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کے مطابق 18 تا 21 اپریل پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں اور تیز ہوائوں کے امکانات ہیں۔

عرفان علی کا کہنا ہے کہ واسا، پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتِ حال پر الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں