ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ سے قبل اہم ترین کھلاڑی اعظم خان زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جس کے باعث ان کی شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان کے دائیں گھٹنے اور کالف مسل میں مسلسل تکلیف ہے، انہیں یہ مسئلہ بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران پیش آیا تھا۔

خیال رہے کہ پی سی بی کی میڈیکل ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے، اعظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کے نتائج کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں