ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج  کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آئرلینڈ ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے، پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے رافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔

 گزشتہ روز سیریز کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں قومی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا اور  بیٹنگ ،بالنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے کی مشقیں کی گئیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں