ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرتگال: پاکستانی طالبعلم ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل

لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی طالب علم کا نام عکلم مقتول انتھونی شوکت تھا۔

رپورٹس کے مطابق طالب علم پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا اور انہوں نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مقتول کو ڈاکوں نے ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کیا اور موبائل ، کیش اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔

اس حوالے سے اہلخانہ نے حکومت پاکستان سے استدعا کی ہے کہ میت کو جلد پاکستان لایا جائے اور انصاف دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں