ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی اب روشنیوں کا شہر نہیں رہا بلکہ مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی اب کاروباری مرکز اور روشنیوں کا شہر نہیں رہا ہے۔ یہ اب مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے۔

 

 

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس کا روزگار قرض پروگرام ، آئی ٹی پروگرام ملک بھر میں مقبول ہورہا ہے اور کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے، گورنر ہاؤس میں ہم جو کام کررہے ہیں وہ تو ایک چھوٹا سا کام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دیرینہ مسائل کی وجہ سے کراچی کے لوگ اب جذبے کے ساتھ کام نہیں کررہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں