ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے بین الاقوامی مخالفت کے باوجود رفح میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10 لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا، جس میں انہوں نے فلسطینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور فوجی آپریشن سے قبل امداد جاری رکھنے پر زور دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں