ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس منصور کی کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات

اوٹاوا: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کینیڈین چیف جسٹس رچرڈ ویگنر سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں عدالتی تعاون اور دو طرفہ تعلقات میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ججوں نے عدالتی تعلیم اور تربیت کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور ججوں اور عدالتی افسران کے تبادلے کا پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ججز نے عدالتی نظام میں غیر کانبداری اور دیانتداری کے بہترین طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد قانونی نظام میں گہری سمجھ پر پیدا کرنا پہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں