ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس ہوا۔

سیکریٹری کمیٹی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے 2 نامزدگیاں کی گئیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت اپنا احتساب کرنے کے لیے اپنا ہی چیئرمین نامزد نہیں کر سکتی، پارٹی موقف کی وجہ سے ووٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں