ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری

Extreme heat

کراچی: ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ دن میں گرمی کی شدت 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں 15سے17 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور اسلام آباد مین 44، پیشاور اور ملتان مین 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں