ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جاسکتا: ترجمان اسرائیلی فوجی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری کا کہنا تھا کہ حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ حماس ایک نظریہ ہے لیکن ہم حماس کے مکمل خاتمے کے لیے اب بھی پُرعزم ہیں، حماس کو مٹانے کی باتیں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

ریئر ایڈمرل ہگاری نے کہا کہ یہ درست ہے ہم حماس کے حوالے سے اپنا ایک ہدف بھی پورا نہیں کر سکے بلکہ اب تک اپنے یرغمالیوں کو حماس کی قید سے بازیاب کرانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، اگر حماس کا متبادل نہ لایا گیا تو حماس پھر سے ہمارے لیے درد سر بن جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں