ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20ورلڈ کپ، سپر8مرحلے کے مزید 2میچوں کا فیصلہ آج ہوگا

جمیکا (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر8مرحلے میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ گروپ ون کی ٹیموں آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم نارتھ سانڈ انٹیگا میں کھیلا جائے گا۔دوسرے میچ میں گروپ ٹو کی ٹیمیں دفاعی چمپئن انگلینڈ اور جنوبی افریقا پنجہ آزمائی کریں گی ، یہ ورلڈ کپ کا 45واں میچ ہوگا جوڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، گروس آئیلیٹ، سینٹ لوشیامیں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم دفاعی چمپئن ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 26جون کو ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں