ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک اوور میں بنے 38 رنز ! مگر کیسے؟

انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا، ورسیسٹر شائر کے اسپنر شعیب بشیر کو ایک اوورز میں 38 رنز پڑگئے۔

رپورٹس کے مطابق سرے اور سیسٹر شائر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈین لارنس نے شعیب بشیر کے ایک اوور میں پانچ چھکے لگائے۔

اسپنر نے ایک نوبال کی جس کے باعث 2 اضافی رنز بن گئے۔

بعدازاں ایک وائیڈ بال کی جو وکٹ کیپر سے مس ہوکر باؤنڈری لائن پر چلی گئی اور اضافی 5 رنز بن گئے، کل ملا کر 1 اوور میں 38 رنز بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں