ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی: ذرائع

لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔

ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

یہ ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جو کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش بورڈز کے درمیان دورے کے شیڈول پر بات چیت جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں