ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو : برف پگھلنے سے امریکی کوہ پیما کی 22 سال سے دبی لاش مل گئی

پیرو میں برآمد ہونے والی امریکی کوہ پیما کی لاش منتقل کی جارہی ہے

لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں برف پگھلنے سے امریکی کوہ پیما کی 22 سال سے دبی لاش مل گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی کوہ پیما 59 سالہ ولیم اسٹیمپفل جون 2002 ء میں ہواسکران پہاڑ پر برف کا تودا گرنے سے دب گئے تھے اور ان کا کوئی سراغ نہیں لگ پایا تھا ۔برف تلے دبے ہونی کی وجہ سے لاش ،پاسپورٹ اور سامان محفوظ رہا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں