ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: بی بی سی کے ریڈیو کمنٹیٹر کی بیوی اور 2 بیٹیاں قتل

لندن میں بی بی سی کمنٹیٹر کے گھر کے باہر فارنسک ٹیم تفتیش کررہی ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں بی بی سی کے ریڈیو کمنٹیٹر کی بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مشتبہ قاتل 26 سال کے کائل کلفورڈ کو زخمی حالت میں سرچ آپریشن میں گرفتار کر لیا۔ جان ہنٹ کی اہلیہ 61 سالہ کیرول ہنٹ اور ان کی بیٹیاں 28 سالہ ہننا ہنٹ اور 25 سالہ لوئیس ہنٹ قاتلانہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی تھیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں