ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی 200 مکانات خالی کرا لیے گئے

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی کے دوران دھواں اُٹھ رہا ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے کوائی میں جنگل کی آگ کی وجہ سے 200 مکانات خالی کروا لیے گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ہاناپیپے اور کاوماکانی کے درمیان تقریباً 4 مربع کلو میٹر علاقے میں آگ پھیلی ہوئی ہے،جس پر 60فیصد قابو پالیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں