ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں کہیں دھوپ اور کہیں بارش کا امکان

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں کہیں کہیں جگہ بارش اور کہیں دھوپ ہونے کا امکان ظاہر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بادل وقفے وقفے سے برسیں گے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار رہنے کا امکان ظاہر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ باغ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29 اور زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں ہوا کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں