ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی: کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 18افراد زخمی

جرمنی کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے قریب کیمیکل پلانٹ میں زور دار دھماکے سے پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعے میں 18سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔فائر فائٹرز نے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ زخمی ہونے والے افراد میں 7فائر فائٹربھی شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں