ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں10دن کی توسیع

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔ جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر یہ ہدایات جاری کی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں